2 اپریل 2026 - 03:09
ایرواسپیس کمانڈر کی دشمنوں کو وارننگ: اپنی پناہ گاہیں تیار کرو، جنرل موسوی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس کمانڈر نے ایکس نیٹ ورک پر صہیونیوں کو لمبے عرصے تک پناہ گاہوں میں چھپ کر رہنے کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے ان پناہ گاہوں کو طویل مدتی 'رہائش' کے لئے تیار کرنے کا مشوریہ دیا ہے!

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے X نیٹ ورک پر مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیر آبادکاروں سے مخاطب ہوکر لکھا:

عنقریب ۔۔۔۔۔۔

اپنی پناہ گاہوں کو تیار کر دو۔

یہ پیغام عبرانی اور عربی زبانوں میں لکھا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha